پاکستانی باحجاب طالبہ نے انٹر کے امتحان میں نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا، تعلق کہاں سے ہے؟ جانیں

مردان کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ ٹاپ کرنے والی ہونہار طالبہ قندیل نے 1200 میں سے پورے یعنی 1200 نمبر حاصل کئےہیں۔ وہ پاکستان میں واحد طالبہ ہیں جس نے پورے نمبر لے کر نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق میٹرک کے امتحان میں 70532 طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ جس میں سے 68854 کامیاب قرار پائے۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو میں 44415 طلباء و طالبات میں سے 42851 کامیاب قرار پائے۔ میٹرک کا نتیجہ مجموعی طور پر 97.82 اور انٹرمیڈیٹ کا 96.48 فیصد رہا۔

 

The post پاکستانی باحجاب طالبہ نے انٹر کے امتحان میں نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا، تعلق کہاں سے ہے؟ جانیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email