وزیراعلیٰ سندھ امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ امریکا کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ امارات ایئرلاین کی پرواز (ئی کے- 606) سے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ 12 ستمبر کو نجی دورے پر امریکا روانہ ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 10 روز تک امریکا میں تھے۔

The post وزیراعلیٰ سندھ امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email