ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

 اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایمن خان فراک زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ایمن خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email