صبور علی کی عمران عباس کے ساتھ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے ہمراہ  پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران عباس بھی موجد ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سےقبل صبور علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورت میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

گزشتہ دنوں پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبورکی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی۔

اداکارہ صبورعلی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرعید کے دن کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا گیا کہ اداکارہ پستا کلر کا لباسزیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو کو مداحوں کی  جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

صبور علی نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں عید مبارک بھی لکھا تھا۔

The post صبور علی کی عمران عباس کے ساتھ ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email