اداکارہ غنا علی کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غنا علی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ غنا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by GHANA ALI RAZA👸🏻 (@ghanaaliofficial)

غنا علی کی جانب سے انستاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ ک الباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ غنا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیر و تفریح کرتے لی گیئں خوبصورت تصویریں شیئر کی تھیں۔

غنا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے فکر انگیز پیغام لکھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ زندگی آسان ہے اسے پیچیدہ ہم خود بناتے ہیں۔

اداکارہ نے  اپنی تصویروں کے کیپشن میں لکھا کہ زندگی بہت حسین اور خوبصورت ہے لیکن اسے پیچیدہ ہم کرتے ہیں۔

غنا علی کا کہنا تھا کہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ کورونا کے باعث لگے لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد فیملی کے ہمراہ گھومنے پھرنے کی غرض سے ناران کاغان اور شمالی علاقہ جات گئی ہوئیں ہیں۔

واضح رہے کہ پوسٹ کے ساتھ لکھے گئے کیپشن میں اداکارہ نے مختلف ہیش ٹیگز بھی استعمال کئے۔

The post اداکارہ غنا علی کی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email