ماورہ حسین کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی دلکش تصویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصویر  پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

ماورہ حسین کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ ڈونٹ کھا رہی تھیں۔

اس سے قبل ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ لال رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اداکارہ کی  تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 واضح رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

The post ماورہ حسین کی دلکش تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email