یہ ورلڈ کپ جیتنے کا وقت ہے، محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ یہ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتے کا وقت ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں کہا کہ وقت آگیاہے  کہ پاکستان میں پی ایس ایل کا سب سے بڑا ایونٹ ہوم گراؤنڈ پر کروایاجائے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی سیکورٹی وجوہات کی آڑ میں پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

انگلینڈ نے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کردیا  ہے، پاکستان میں موجود سیکورٹی ٹیم سے رپورٹ ملنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے  فیصلہ کیا ہے۔

The post یہ ورلڈ کپ جیتنے کا وقت ہے، محمد عامر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email