کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویرکی خاص بات یہ ہے کہ وہ بلیک اینڈ وائٹ ہے۔

اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

واضح رہے کہ اس سے قبل کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ کالے رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا۔

کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ اسکن رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

تصاویر میں اداکارہ نے سلور کلر کی جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہی تھی۔

واضح رہے کنزہ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email