حریم فاروق کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

حریم فاروق کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعرفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

ویڈیو میں اداکارہ کالے رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھیں اور بیک گراؤنڈ میں ہالی ووڈ کا میوزک پلے تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں حریم فاروق کو اپنا میک اپ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم فاروق نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ حریم فاروق انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post حریم فاروق کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email