انوشے عباسی کی ساڑھی میں تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ گلابی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 انوشے عباسی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

انوشے کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل انوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

انوشے کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اسکین رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ گود میں گلابی رنگ کا سافٹ ٹوائے لی ہوئی تھیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے وزن کم کرنے کی بعد کی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ کو پرپل رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

انوشے کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اداکارہ انوشے عباسی مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آجاتے ہیں ۔

The post انوشے عباسی کی ساڑھی میں تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email