بیرسٹر فیصل چودھری اسپیشل پراسیکیوٹر نیب تعینات

بیرسٹر فیصل چودھری اسپیشل پراسیکیوٹر نیب تعینات ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر فیصل چودھری کو سپیشل پراسکیوٹر نیب تعینات کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل چودھری اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے اہم کیسز کی پیروی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق فیصل چودھری ایڈووکیٹ لیگل پریکٹشنر تھے۔

یاد رہے کہ فیصل چودھری وفاقی وزیر فواد چودھری کے بھائی ہیں۔

The post بیرسٹر فیصل چودھری اسپیشل پراسیکیوٹر نیب تعینات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email