پاکستان کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے وضاحت جاری کردی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا کہنا ہے کہ دورہ کے لئے خدشات ہیں ایسی صورتحال میں کھلاڑیوں کو مزید دباؤ میں نہیں ڈال سکتے،

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں کہا کہ کھلاڑی پہلے سے ہی کووڈ جیسی مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔

ای سی بی کا کہنا ہے کہ ہم اپنے اس فیصلے پر پی سی بی سے معذرت خواہ ہیں،پی سی بی نے انگلینڈ کرکٹ کا بہت ساتھ دیا جو دوستی کی اعلی ٰمثال ہے۔

The post پاکستان کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے وضاحت جاری کردی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email