پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پری کوارٹر فائنل میں حارث طاہر  نے متحدہ عرب امارات کے خالد کمالی کو ہرایا جبکہ پاکستان کے بابر مسیح بھی ورلڈ 6 ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بابر مسیح نے  نے راؤنڈ آف 16 میں بیلجئم کے کیون ہینسنز کو شکست دی۔

کوارٹر فائنل میں بابر مسیح اور حارث طاہر مدمقابل ہوں گے۔

The post پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email