انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان کے حوالے سے آج اہم بیٹھک

انگلینڈ کرکٹ بورڈ آج دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم بیٹھک کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں اور بورڈ آفیشلز آپس میں دورہ پاکستان کے حوالے سے مشاورت کرینگے۔

ترجمان انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آج دورہ پاکستان کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کرینگے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان میں دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، پہلا میچ 13 اکتوبر جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی 14 اکتوبر کو شیڈول ہے۔

The post انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان کے حوالے سے آج اہم بیٹھک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email