طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے، ملا عبدالغنی برادر

ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملا عبدالغنی برادر سماجی رابطے کی قیب سائٹ ٹقئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بیس سال تک بائیس کھرب ڈالرخرچ کرنے والی جدید ٹیکنالوجی سے مسلح افواج کو شکست دے کرطالبان نے بتادیا کہ طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے۔

 

The post طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے، ملا عبدالغنی برادر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email