کنزیٰ ہاشمی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کنزیٰ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا عروسی لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

واضح رہے کنزیٰ ہاشمی  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

The post کنزیٰ ہاشمی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email