یشمیٰ گل کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یشمیٰ گل براؤن کلر کی فراک زیب تن کی ہوئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا اور تعریفی کانٹس کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یشمیٰ گل نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post یشمیٰ گل کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email