حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

ویڈیو میں اداکارہ کالے رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں ہالی ووڈ کا میوزک بھی سنا جا سکتا ہے۔

حریم فاروق کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں حریم فاروق کو اپنا میک اپ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم فاروق نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ دوپٹہ نارنجی رنگ کا تھا۔

واضح رہے کہ حریم فاروق انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email