اداکارہ صبور علی کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایک مال میں موجود ہیں جہاں کافی سارے ٹوائے بھی ہیں۔

ویڈیو میں صبور کی گود میں بھی ایک سوفٹ ٹوائے ہے اور وہ بہت ہی خوش نظر آرہی ہیں۔

شئیر کی گئی ویڈٰیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہاہے۔

اس سے قبل صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے نارنجی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

صبور علی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں انہوں نے جس جیولری کا انتخاب کیا تھا وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

اس سے قبل صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ نے لال رنگ کا عروسی جوڑا پہن رکھا تھا اور ان کا میک اپ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ نے ان تصاویر میں جو روایتی زیورات پہنے تھے ان میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبور علی مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post اداکارہ صبور علی کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email