قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے  قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بہتر سہولیات کی وجہ سے قومی ٹیٹوئنٹی ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل  کر دیا گیا ہے جس کا  آغاز 23ستمبر سے ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں میں تمام بڑے کھلاڑی حصہ لیں گے، ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں ہوگا۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے جو کچھ ہوا پاکستان کرکٹ کے لیے ٹھیک نہیں ہوا، پاکستان کی ہوم کرکٹ پر دبا  ؤبڑھا ہے، ٹیم اس صورتِ حال کا غصہ اپنی پرفارمنس سے نکالے۔

The post قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کروانے کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email