منال خان کا احسن محسن اکرام کیساتھ نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کی اپنے شوہر اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال خان بلیک کلر کی میکسی زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ  احسن محسن اکرام بلیک کلر کا قمیض شلوار پہنے ہوئے ہیں۔

منال خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دونوں بے حد خوبصورت نظر آرہے ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

اداکارہ منال کے اس فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

اس سے قبل  اداکارہ منال خان نے شادی کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی۔

اداکارہ منال کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی شادی کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے کیپشن میں قبول ہے بھی لکھا تھا۔

واضح رہے کہ اداکار احسن محسن اکرام اور اداکارہ منال خان کی رواں ماہ 10 ستمبر کے روز شادی ہوئی ہے جبکہ ان کا ولیمہ 12 ستمبر کو منعقد ہوا تھا۔

The post منال خان کا احسن محسن اکرام کیساتھ نیا فوٹو شوٹ وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email