کنزہ ہاشمی کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

کاداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ کالے رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

واضح رہے کہ اس سے قبل کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا۔

کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ اسکن رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

تصاویر میں اداکارہ نے سلور کلر کی جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہی تھی۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

کنزہ ہاشمی کی تصویر میں اداکارہ مہرون رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

واضح رہے کنزہ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post کنزہ ہاشمی کی تصویر مداحوں کو بھا گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email