ملک بھر میں کورونا سے مزید 71 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 71 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 2 ہزار 589 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 71 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 55 ہزار کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.68 فیصد ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک سندھ میں 7243، بلوچستان میں 344، خیبرپختونخوا میں 5374 ، آزاد کشمیر میں 728 ،اسلام آباد میں 895 ، گلگت بلتستان میں 182 ، پنجاب میں 12345 افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں سب سے زیادہ صوبے  پنجاب میں اموات  ہوئی ہیں جن کی مجموعی تعداد 12345 ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 71 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email