آمنہ الیاس کا دیسی لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

آمنہ الیاس کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ اورنج اور مہرون رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

آمنہ الیاس کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے اور اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ نے کو جیولری پہنی تھی وہ انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

 شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے پیلے اور کالے رنگ کا شرارہ زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

شئیر کی گئی تصویر اور ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

واضح رہے کہ آمنہ الیاس انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post آمنہ الیاس کا دیسی لک مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email