جب بچے بھوکے ہوں تو ماں برداشت نہیں کرسکتی؛ گنے کا شربت بیچنے والی غریب لاچار خاتون کی دکھ بھری کہانی

آج سے 20 سال قبل شوہر کے چھوڑ جانے کے بعد عظیم با ہمت خاتون نے اپنے بچوں کی کفالت کا بیڑہ اٹھایا اس وقت وہ ملتان میں گنے کا جوس بیچ کر اپنی اور اپنے بچوں کی کفالت کررہی ہیں۔

وقت کی دھوپ چھاؤں اور حالات کی سنگدلی نے کیسے ان کو اس موڑ پر لا کھڑا کیا اِن کی کہانی ہم انہی کی زبانی سنتے ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو:

The post جب بچے بھوکے ہوں تو ماں برداشت نہیں کرسکتی؛ گنے کا شربت بیچنے والی غریب لاچار خاتون کی دکھ بھری کہانی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email