کرس گل نے پاکستانیوں کے دل جیت لیئے؛ کل پاکستان آنے کا اعلان

لمبے چھکے لگانے والے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے کہا کہ میں کل پاکستان جارہا ہوں، کون کون میرے ساتھ پاکستان جانا پسند کرے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے اپنا دورہ پاکستان اچانک منسوخ کردیا تھا۔

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹرز نے نیوزی لینڈ کے اس رویے کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

The post کرس گل نے پاکستانیوں کے دل جیت لیئے؛ کل پاکستان آنے کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email