حرا مانی نے کیا اپنے والد سے بے پناہ محبت کا اظہار

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے دالد سے بےپناہ محبت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے والد سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ حرا مانی نے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اپنے پیغام میں اداکارہ حرا مانی نے بتا ہے کہ میں ہمیشہ اپنے والد کی بات سنتی ہوں اور مانتی بھی ہوإ۔

اداکارہ حرا مانی نے مزید کہا ہے کہ  میرے والد مجھے اپنے دل میں دوسروں کا درد رکھنے کی ہدایت کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ یہی اصل انسانیت ہے‘۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

حرا مانی نے مزید کہا ہے کہ میرے والد صاحب کہتے ہیں کہ ’اللہ کے نیک بندوں میں تمہارا شمار اس وقت ہوگا جب تم اپنے متعلق  سوچنا چھوڑ کر دوسروں کے متعلق سوچنا شروع کروگے۔اداکارہ نے کہا ہے کہ اور پھر اللہ کہتا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

خیال رہے کہ حرا مانی پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کا وہ نام ہے جو ہر چہرے پر ہنسی لے آتا ہے۔

اداکارہ حرال مانی کا شوخ لہجہ اور چنچل انداز انڈسٹری میں ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جبکہ ان کی خوبصورتی کے باعث بھی ان کی خوب داد رسی کرتے نظر آتے ہیں۔

The post حرا مانی نے کیا اپنے والد سے بے پناہ محبت کا اظہار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email