عمران خان کی وجہ سے بطور پاکستانی شہری فخر محسوس کر رہا ہوں، علی ظفر

پاکستانی گلوکار  علی ظفر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے آج بطور پاکستانی شہری فخر محسوس کر رہا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستانی گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی ہونے پر آج بہت فخر محسوس کر رہے ہیں۔

اپنے پیغام میں علی ظفر نے کہا ہے کہ میں کوئی سیاستدان یا سیاسی تجزیہ نگار نہیں ہوں لیکن عمران خان کی جانب سے سی این این کو دئیے گئے انٹرویو پر بطور پاکستانی شہری فخر محسوس کر رہا ہوں۔

علی ظفر نے کہا ہے کہ ایک ملک اور اس کے لوگوں کو لمبے عرصے تک دنیا بھر میں غلط سمجھا گیا ہے لیکن آج بطور پاکستانی شہری فخر محسوس کر رہا ہوں۔

The post عمران خان کی وجہ سے بطور پاکستانی شہری فخر محسوس کر رہا ہوں، علی ظفر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email