قبائلی ضلع اورکزئی میں جنگلات کے کٹائی پر 90 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ، ڈی سی محمد خالد

ڈی سی محمد خالد نے کہا ہے کہاورکزئی کے قبائلی ضلع اورکزئی میں جنگلات کے کٹائی پر 90 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی سی محمد خالد کا کہنا تھا کہ اورکزئی کے ضلع اورکزئی جنگلات کی کٹائی اور دیگر اضلاع کو لکڑیوں کی سمگلنگ پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئ۔

ڈی سی محمد خالد کا کہنا تھا کہ جلانے کے لکڑیوں سمیت ٹیمبر کے کاروبار کیلئے بھی لکڑیوں کے کاٹنے پر پابندی ہے ۔

ڈی سی محمد خالد کا مزید کہنا تھا کہ مقامی سطح پر بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کیلئے بغیر پرمٹ کے اجازت نہیں دی جائیگی جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 پی پی سی کے تحت کاروائی کی جائیگی ۔

The post قبائلی ضلع اورکزئی میں جنگلات کے کٹائی پر 90 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ، ڈی سی محمد خالد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email