ہانیہ عامر کی مشرقی انداز میں لی جانے والی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی مشرقی انداز میں لی جانے والی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے یہ تصاویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ ہانیہ عامر کو ایک دلکش انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس شوٹ کے لئے اداکارہ نے مشرقی انداز کے عروسی لباس کا انتخاب بھی کیا ہے۔

ان تصاویر کے میں موجود منظر ایک ڈوبتے ہوئے سورج کا ہے جو کہ اداکرہ کی کوبصورتی میں اور نکھار ڈال رہا ے۔

اس سے قبل بھی ادکارہ نے اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اداکارہ مکٹلف موقعوں پر لی جانے والی تصاویر اور فیشن شوٹ کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

The post ہانیہ عامر کی مشرقی انداز میں لی جانے والی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email