خیر پور سادات میں خواتین چور سرگرم

خیر پور سادات میں خواتین چور سرگرم ہوگیں۔

تفصیلات کے مطابق خیرپور سادات میں نا معلوم خواتین جیولر کی دکان سے سونا لے اڑیں جبکہ چوری کی بڑھتی وارداتیوں سے شہری پریشان ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ خواتین کی جانب سے سونا چرانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے موصول کرلی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ فوٹیج میں خاتون کو سونے کا زیور اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ چور خواتین گروہ کی شناخت پر کام کر رہے جبکہ ہیں جلد گرفتاری عمل میں لائیں گے۔

The post خیر پور سادات میں خواتین چور سرگرم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email