صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35، قلات میں31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بارکھان میں 35،دالبندین میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں 39، جبکہ جیونی میں 36ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خضدار میں34، جبکہ نوکنڈی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجگور میں 38، جبکہ پسنی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سبی میں42 ، جبکہ تربت میں44، ژوب میں35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

واضح رہے وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں کم سے کم درجۂ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنےکا امکان ہے۔

The post صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email