پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 122 بیڈز مختص کر دیئے گئے

پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے 122 بیڈز مختص کر دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 102  بیڈز پر کورونا کے مریض ہیں۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتطامیہ نے بتایا ہے کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مزید 28 وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں کے لئے مختص  کیئے گئے ہیں۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتطامیہ نے بتایا ہے کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا کے  25 مریض انتہائی نگہداشت بائی پیپ اور وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتطامیہ نے بتایا ہے کہ ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ 50 مریض ایچ ڈی یو پر  زیر علاج ہیں۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتطامیہ نے بتایا ہے کہ کم مقدار آکسیجن 31 بیڈز مختص ہیں جس پر 23 مریض زیر علاج ہیں۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتطامیہ نے بتایا ہے کہزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ تین افراد جانبحق ہوئے ہیں۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتطامیہ نے مزید بتایا ہے کہ ہسپتال میں کورونا کےصرف 24  بیڈز خالی رہ گئے ہیں۔

The post پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 122 بیڈز مختص کر دیئے گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email