پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں کانسئ کا تمغہ جیت لیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  36ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں حارث طاہر کو شکست  کا سامنا کرنا پڑا۔

سیمی فائنل مقابلوں میں حارث کو ایرانی کھلاڑی عامر سرخوش سے تین کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست ہوئی۔

واضح رہے کہ ایشیناسنوکر چیمپئین شپ کا فائنل16 ستمبر  دوحہ قطر میں کھیلا جائے گا۔

The post پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email