شہر کے مختلف علاقوں میں کہاں کتنی بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اعدادوشمار جاری کر دیے

شہر کے مختلف علاقوں میں کہاں کتنی بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 7ملی میٹر  ،  سرجانی میں 4.4 اور اورنگی ٹاؤن میں 2.4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پی اے ایف بیس مسرور اور قائدآباد میں 2ملی میٹر ، ناظم آباد میں 1.4 ، معمار میں 1.2 اور نارتھ کراچی میں 1.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

The post شہر کے مختلف علاقوں میں کہاں کتنی بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اعدادوشمار جاری کر دیے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email