سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان میں کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 7 فوجیوں نے جام شہادت نوش کیا ، علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے دہشت گرد کے خاتمے کے لیے  سرچ آپریشن  جاری ہے۔

The post سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email