وطن کی خاطر جان دینے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وطن کی خاطر جان دینے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دوران آپریشن پاک فوج کےجوانوں کی شہادت کی اطلاع پرغم کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔

The post وطن کی خاطر جان دینے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے ، شیخ رشید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email