مایا علی کا بولڈ فیشن شوٹ ، تصاویر وائرل

حال ہی میں پاکستانی اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ فیشن شوٹ ہوا ہے جس کی تصایور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ اور ویسٹرن انداز دیکھا جاسکتا ہے جسے بظاہر کسی منظر والی جگہ پر شوٹ کیا گیا ہے۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مایا علی نے لکھا ہے کہ ’آنکھیں کبھی خاموش نہیں رہتیں ہیں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اس تصویر میں بھی ادکارہ مایا علی کو ایک بولڈ انداز میں بارش میں بھیگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ برسات میں برستی بوندوں کی آواز سنو‘۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ مایا علی اپنے  دیگر ویسٹرن لک بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ مایا علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اسے پسند بھی کیا ہے اور بہت لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانا بھی بنایا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

خیال رہے کہ پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ مایا علی نے ہمیشہ اپنے ہر کردار کو بہت کمال اور بھرپور انداز میں نبھایا ہے۔

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

The post مایا علی کا بولڈ فیشن شوٹ ، تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email