صنم جنگ کی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی بیٹی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ اُن کی بیٹی بھی موجود ہے۔

 تصویر میں صنم اور ان کی بیٹی آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کی بیٹی بھی موجود تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 تصاویر میں صنم اور ان کی بیٹی لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 تصاویر میں صنم اور ان کی بیٹی پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

واضح رہے کہ اداکارہ و میزبان صنم جنگ انسٹاگرام پر مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

The post صنم جنگ کی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email