یاسر حسین نے اپنی فیملی کو لائن کِنگ قرار دیدیا

کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اپنی فیملی کو لائن کِنگ فیملی قرار دے دیا ہے۔

اداکار نے اہلیہ اقراء عزیز اور بیٹے کبیر حسین کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئر کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اقراء عزیز کو ٹیگ کیا اور لائن کنگ لکھا۔

واضح رہے کہ رواں برس ماہِ جولائی میں انسٹاگرام پر یاسر حسین نے اپنے بیٹے کے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی اور بتایا تھا کہ ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، جوڑے نے اپنے بیٹے کا نام کبیر حسین رکھا تھا۔

The post یاسر حسین نے اپنی فیملی کو لائن کِنگ قرار دیدیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email