ورنن فلینڈر قومی ٹیم کیساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب

ورنن فلینڈر قومی ٹیم کیساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کنلسٹنٹ رونن فلینڈر کا کہنا تھا کہ رمیز نے مجھے فون کرکے پیشکش کی اور میں نے فوراً قبول  کرلی۔

رونن فلینڈر کا کہنا تھا کہ میرے لئے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا ۔

پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کنلسٹنٹ رونن فلینڈر کا کہنا تھا کہ محمد حسنین واقعی ایک باصلاحیت نوجوان بولر ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کلاس باؤلر ہے۔

رونن فلینڈر کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔

رونن فلینڈر کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی کرکٹ  میں ہمیشہ دباؤ ہوتا ہے، جبکہ اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کنلسٹنٹ رونن فلینڈر کا مزید کہنا تھا کہ ینگ بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔

The post ورنن فلینڈر قومی ٹیم کیساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email