رائیونڈ روڈ پرجعلی بوتلوں کی فیکٹری پکڑی گئی

رائیونڈ روڈ پرجعلی بوتلوں کی فیکٹری پکڑی گئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف برانڈز کی 4 ہزار لیٹر تیار کولا ڈرنکس، 15 ہزار لیٹر کا خام مال  ضبط کرلیا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ معروف ملٹی نیشنل برانڈز کی 20 ہزار خالی بوتلیں جبکہ 3 فلنگ مشینیں ضبط کرلی گیں ہیں۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ جعلی بوتلیں ناقص کیمیکلز اور آلودہ پانی سے تیار کی گئی تھیں۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ جعلی بوتلیں لاہور اور گردونواح میں سپلائی کی جانی تھیں۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعٰلی پنجاب کی ہدایت پر ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کے لیے خصوصی آپریشن کیے جا رہے ہیں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال اب تک 5 لاکھ لیٹر سے زائد جعلی بوتلیں پکڑی جا چکی ہیں۔

The post رائیونڈ روڈ پرجعلی بوتلوں کی فیکٹری پکڑی گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email