افغانستان میں موجود شہریوں کی مدد کرتے رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلینکن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود شہریوں کی مدد کرتے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انتونی بلینکن نے ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں کسی بھی خطرے پر نظر رکھیں گے، کسی بھی خطرے پر فوری رد عمل دیں گے۔

انتونی بلینکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود شہریوں کی مدد کرتے رہیں گے،  معاہدے کی پاسداری نہ کرتے تو امریکی فوجیوں پر مزید حملوں کا خدشہ تھا، وقت آگیا تھا کہ طویل ترین جنگ کا خاتمہ کیا جائے، افغانستان میں انخلاء میں توسیع سے مزید جانی نقصان کا خدشہ تھا۔

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلینکن نے مزید کہا ہے کہ افغانستان میں موجود شہریوں کی مدد کرتے رہیں گے، کسی بھی خطرے پر فوری رد عمل دیں گے، افغانستان میں کسی بھی خطرے پر نظر رکھیں گے۔

The post افغانستان میں موجود شہریوں کی مدد کرتے رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email