کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ہلکے گلابی رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

رہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

واضح رہے کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

The post کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email