دنانیر کا دیسی انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

تصاویر میں وہ مختلف رنگوں پر مشتمل لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا۔

شئیر کی گئی تصویر میں دنانیر ساحل کے قریب موجود تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کردہ تصویر میں دنانیر مسٹرڈ رنگ کا فراک زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر اے راہے حق کے شہیدوں گنگنا رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

واضح رہے کہ دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا گیا تھا کہ دنانیر جامنی رنگ کا لباس زیب کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post دنانیر کا دیسی انداز مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email