ماورہ حسین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ماورہ حسین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ماورہ حسین کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

ماورہ حسین کی جانب سے شیئر کی گئی تصویوں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنی سالگرہ نہایت سادہ سے لباس میں منائی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آ رہی ہیں ۔

اس کے علاوہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ستاروں کی جانب سے بھی ماورہ حسین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیئے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔

واضح رہے کہ ماورہ حسین کی  سالگرہ کے موقع پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُن کی خوبصورت تصاویر پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔

The post ماورہ حسین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email