یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ ساتھ میں سفید رنگ کا بیگ بھی لیا ہوا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر پر تعریفی کانٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا اور تعریفی کانٹس کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یشمیٰ گل نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ  نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں اور ہاتھ میں اسکن رنگ کا بیگ بھی پکڑا ہوا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شئیر کی تھیں جس میں وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email