عائزہ خان اپنے مداحوں کی شکرگزار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ عائزہ خان نے بڑی کامیابی اپنے نام کرتے ہوئے 10 ملین فالوورز مکمل کرلئے ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر 10 ملین فالوورز رکھنے  والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر اپنے 10 ملین فالوورز مکمل ہونے پر اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اپنے پیغام میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کا شکرہ ادا کرتے ہوئے ان سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

اس حوالے سے اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے خوشی مناتے ہوئے ایک مختصر 3 ڈی کلپ بھی شیئر کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ ترکی گھومنے گئی ہوئی ہیں جہاں سے وہ اپنی مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہی ہیں۔

 

The post عائزہ خان اپنے مداحوں کی شکرگزار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email