عائزہ خان کا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا نیا اسٹائل مداحوں کو پسند آگیا۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اپنی تصویر کے کیشپن میں لکھا کہ “بن کر دل تتلی اڑا اڑا اڑا ہے کہیں دور۔”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان کو تصویر میں وہ خیالوں میں گم دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان کی اس تصویر کو مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور ان کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

دوسری جا نب معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر 10 ملین رکھنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔
عائزہ خان 10ملین فالوورز والی پہلی پاکستانی اداکارہ

اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہوگئے ہیں۔

عائزہ خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو وہ اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر زیادہ تر اپنے نت نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔

علاوہ ازیں اداکارہ اپنی فیملی کے ہمراہ کئی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے اُن کے محبت بھرے پیغامات جاری کرتی ہیں جنہیں اُن کے فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے کی وجہ سے اپنے مداحوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں نظر آتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یاد رہے کہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکاراؤں کی فہرست میں ایمن خان دوسرے نمبر پر ہیں جن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 9 ملین ہے۔

واضح رہے کہ ایمن خان نے گزشتہ سال پاکستان شوبز انڈسٹری میں سب سے زیادہ انسٹا گرام فالوورز رکھنے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

The post عائزہ خان کا انداز مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email