ثناء جاوید نے مایوں کے جوڑے میں اپنی تصاویر شئیر کردیں

پاکستانی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید کی جانب سے مایوں کی مناسبت سے پہنے گئے جوڑے میں تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

ثناء جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

ان تصاویر میں پاکستانی اداکارہ کو ایک مایوں کی دلہن کے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ نے ان تصاویر میں پیلے رنگ کا جوڑا پہنا ہوا ہے۔

اداکارہ کی سادگی دیکھ کر ان کے مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور ثناء جاوید کی پوسٹ پر تعریفیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

اس سے قبل اداکارہ ثناء جاوید نے  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی اور بلال اشرف کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

ان تصاویر میں اداکارہ ماڈل بلال اشرف کے ہمراہ ایک رومانوی انداز میں موجود تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ ثناء جاوید اپنے اس شوٹ میں  بہت دلکش نطر آرہی تھیں جبکہ ان کا لباس ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

خیال رہے کہ اداکارہ ثناء جاوید اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی صلاحیتوں کو لے کر خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں جبکہ اداکارہ کا انداز ہی بہت دلفریب ہوتا ہے۔

The post ثناء جاوید نے مایوں کے جوڑے میں اپنی تصاویر شئیر کردیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email